میرا سوال یہ ہے کہ کیا رسولِ خدا ص نے زیادہ تر نماز ظہرین کو جمعا ادا کی یا الگ الگ ظہر وعصر پڑھی اسی طرح مغرب وعشاء مکتب اہلبیت علیہم السّلام کے مطابق عصر اور عشاء کا افضل وقت کیا ہے؟

جواب رسول خدا ؐ اور آئمہؑ کی زندگی میں نمازوں کو ساتھ ملاکر یعنی ظہر کے بعد عصر کے نافلہ اور تعقیبات پرھتے اور اس کے بعد نماز عصر پڑھتے تھے یہ طریقہ بھی ہے اور الک الک پڑنےکی تاریخ بھی ہے اور قران میں بھی تیں وقت کا ذکر آیا ہے پانچ نہیں ۔اور نماز عصرکا وقت فضلیت نماز ظہر کے ایک گھنٹا یا پونے گھنٹا بعد شروع ہوتی یے اور وقت مشترک نماز ظہر کے ختم ہوتے ہی شروع ہوتی ہے اور نماز عشا کا وقت فضیلت نماز مغرب کے گھنٹا یا پونے گھنٹا بعد شروع ہوتا ہے اور وقت مشترک نماز مغرب کے فورا بعد شروع ہوتی ہے