# 2638 سوال کیا حیض کے دورانے کوئی غسل کیاجاسکتا ہے ؟ Question Date: 16/10/2022 جواب غسل کیا تو جاسکتا ہے لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ بدن ناپاک ہے ۔