سوال کیا عقیقہ کا حکم قران میں ذکر ہے یا حدیث میں اور اگر بیٹا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے میں سنا ہے ہے کہ بیٹا ہو تو دو اور بیٹی ہوتو ایک اور اس کو دس لوگوں کو کھلانا ہے اور کیا بکرا ہی خرید ناضروری ہے یا کوشت لے کر تقسیم کرے تو بھی کافی ہے ؟

جواب عقیقہ کا زکر قران میں نہیں ہے بلکہ یہ احادیث میں ہے اور اس کا کوئی ایک دو کا حد بھی معین نہیں ہے کہ لڑکا کے لئیے دو لڑکی کے ایک یہ نہیں ہے یہ ا س بچہ کی طرف سے قربانی ہے اس کو آپ جتناکرناچاہے کرسکتا ہے اور گوشت خرید کر دینا کافی نہیں ہے بلکہ مرغی کافی نہیں ہے اس سے بڑا بیھڑ یا بکرا جو بھی ہو کافی ہے جو کہ قربانی کی طرح ہے کیونکہ اس کا گوشت ، کھال ، اور خون اس نسان کی مقابل میں دینا ہے اور کم از کم دس لوگوں کو گھر بلاکر کھاناکھلائے یا ان میں تقسیم کرکے دے