سوال سوال یہ ہے کہ جو بچیاں ابھی قرآن پاک سیکھ رہی ہیں انہیں قرآن پڑھنا نہیں آتا تو وہ کیا اپنے مخصوص ایام میں قرآن پاک نہ پڑھیں کہ وہ قرآن پاک سیکھنے کے لیے نہیں پڑھ سکتی. کیونکہ 7 آیتون سے زیادہ پڑھنا مکروہ ہے؟

جواب قرآن کی کلاس لینے میں کو اشلکال نہیں ہے کیونکہ کلاس میں استاد پڑاتا ہے اور وہ سنتا ہے قران سنےمیں کوئی اشکال نہیں ہے ان خاص ایام تو کلاس لتی رہے لیکن اگر خود نے پڑھنا ہو تو سات آیت سے زیادہ نہ پڑھے یہ مکروہ ہے سات سے زیادہ پڑھنا