سوال میرا سوا ل ہے کہ میں اسلام آباد کی یونیورسٹی میں پڑھتا ہو جہان پر سارے اہل سنت ہے میں نماز جمعہ کی قضا کر رہا ہوں کئ ہفتہ سے میں نے سنا ہے کی باقی نماز اہل سنت کے امامکے پیچھے بیٹھ کر اپنے طریقہ کے مطابق پڑسکتا ہے تو کیا جمعہ کی نماز بھی ان کے ساتھ پڑسکتی ہے اس حوالے سے میری کیا ذمہ داری ہے رہنمائی فرمائے ؟

جواب اگر کسی شیعہ مسجد میں جاکر نماز جمعہ پڑھنا ممکن نہ ہو تو آپ اپنے کمرے میں بیٹھ کر نماز ظہر او رعصر کو انجام دے ان کے ساتھ جانے کی ضرورت نہیں ہے اور اگرکسی چھٹی میں وقت ملتا ہے تو اس وقت جمعہ کے لئیے کسی شیعہ مسجد میں جائے ۔