سوال میری ساس گٹھنوں کا علاج کررہی ہے ان کو زمین پر اٹھنے اور بیٹھنے میں کافی مشکلات ہے اور ڈاکٹر نے بھی اس سے زمین پر بیھٹنے سے منع کیا ہے یہاں کی نمازپڑھنے سے بھی ابھی آغاسیستانی کی فتوی کے مطابق کی آپ کرسی پر نماز نہیں پڑھسکتی اس نے زمیں پر نماز پرھنا شروع کی جس کی وجہ سے ا سکی درد واپس شروع ہوئی اور ابھی اس کو چلنے میں بھی مسئلہ ہو رہی ہے اس سلسلہ میں ان کےلئے کیا حکم ہے ؟

جواب قیام ،رکوع ، سجدہ یہ سب الک الک رکن ہے ان کو جتنے ممکن ہو انجام دے یعنی اگر سے کےلئے زمیں پر ٹیکنے سے تکلیف ہوتی ہے تو سجدے کرسی پر بیٹھ کرکرے اور اگر رکوع کے لئے مشکل ہے تو اس کو اشاروں سے کرے اور اگر قیام کے لئیے مشکل ہے تو کرسی پر بیٹھ کر پڑھے لیکن اگر قیام کرسکتا ہے تو رکوع اور سجدے میں سے جس کی کرنے میں مشکل ہوتی ہے اس کو حالت ثانی میں بدل دے یعنی جیسے ممکن ہو انجام دے