سوال اگر ناخن پر پوئنٹر لگی ہو تو کیا وضو باطل ہوجاتی ہے کیا ؟

جواب اگر وضو کرنے سے پہلے رنگ لگایا ہو تو پہلے والا وضو اس رنگ کی وجہ سے باطل نہیں ہوتی ہے لیکن کلریا رنگ وغیرہ وضو سے پہلے ہاتھ میں لگایا ہے تو اس صورت میں یہ دیکھنا ہو گا یہ رنک وضو کی پانی کو جلد تک پہنچنے میں رکاوت بنتی ہے یا ہیں اگر رکاوٹ بنتی ہے تو اس صورت میں وضو یا غسل کرنے سے پہلے ا سکو دور کرنا ہو گا جیسے تیل وغیرہ کی طرح ہو تو اگر اس کودور کئے بغیر وضو یا غسل کرے تو باطل ہے لیکن اس میں رکاوٹ نہیں ببتی ہے تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے