سوال قسم ٹورنے کا کفارہ کیا ہے ؟

جواب قسم ٹورنے کا کفارہ ایک غلام کو آذاد کرے یا دس فقیروں کو پیٹ بھر کر کھانا کھلائے یا پوشاک پہنائے اگر یہ دونوں نہ کرسکے تو تین دن مسلسل روزہ رکھے ۔