سوال اگر کسی گناہگار اور جگڑالو شخص کی فیس بک خراب ہو جائے اور وہ اس کو بنانئے کے لئے ہم سے مد د طلب کرے اور ہم انکار بھی نہ کرسکتا ہو تو حسن ظن رکھے کر شاید اس نے توبہ کی ہو اس کی مدد کرنا اور اس کا فیس بک ٹھیک کرکے دینا چاہئے یا نہیں ؟

جواب اس کا جگڑالو ہونا فیس بک کو بنا نے سے کوئی تعلق نہیں ہے لکین اگر وہ فیس بک کے ذریعہ غلط کام کرتا ہے اور فیس بک کو بنانے سے آپ غلط کام میں اس کے مددگار شمار ہوتا ہواور آپ کی وجہ سے اس نے یہ غلط کام کیا تو اس صورت میں آپ غلط کام میں اس کا مدد گار نہ بنے لیکن اگر ایسا نہ ہو یا اس کی غلط کام فیس بک کے علاوہ ہو تو اس صورت میں بعوان مسلمان اور مومن آپ اس کی مدد کر نے میں کوئی اشکال نہیں ہے