سوال بیع فضولی کس سے کہتے ہیں

جواب کسی دوسرے کی مال کو اس کو پوچھے بغیر بیچنےکو بیع فضولی کہتے ہیں اور بعد میں مالک کو پوچھے اور وہ اجازت دے تو یہ بیع صحیح ہے اوراگر وہ راضی نہ ہو تو بیع باطل ہے ۔