،جواب اگر لڑکی سے لڑکے کے عمرتعلیم مال اور سٹیٹس اور دیگر معلومات کے بارےمیں جھوٹ بول کرنکاح کیا ہو تو کیا ایسے نکاح صحیح ہے ؟

جواب اگر یہ چیزیں لڑکا لڑکی کی ہم کفو اور ہم پلہ ہونے میں رکاوٹ ثابت ہو تو اس صورت میں لڑکی کو فارغ کرنا ہی چاہئے لیکن اگر ایسا نہ ہو تو یعنی کچھ غلط بیانی ہوگی ہے لیکن ہم کفو نہ ہو ایسا نہیں تو اس صورت میں کوئی بات نہیں ہے نکاح صحیح ہے ۔