سوال میں گھر میں علم پاک کے پاس جگہ برائے نماز بنانا چاہتا ہوں جس کے بالکل سامنے کچھ فاصلے پر پانی والی ٹوٹی لگی ہوئی ہے جو برتن صاف کرنے یا وضو کیلیے ہے کیا ایسی جگہ نماز ادا ہو سکتی ہے مولانا صاحب صبح فجر کے وقت لیٹ اٹھا پاس چھوٹا بچہ جو بعمر 5سال ہے نے بستر پر پیشاب کر رکھا تھا جس وجہ سے میرے کپڑے بھی گیلے ہو گئے اگر نہاتا تو وقت گزر جاتا تو کیا ایسی حالت میں صرف کپڑے تبدیل کرکے وضو کر کےنماز ادا کی جا سکتی ہے؟
جواب ٹوٹی والی جگہ میں نماز پڑھنےمیں کو ئی حرچ نہیں ہے لیکن نجس بدن کے ساتھ نماز صحیح نہیں ہے اس کودوھونا پڑھےگا لیکن وقت کم ہوتو وضو اور غسل کےبدل میں تیمم ہوتا ہے لیکن نجس بدن کو کسی حالت پاک کرناہوگا ۔