سوال عرض ہے کہ یہ جو جائے نماز ہیں ان کے اوپر خانہ کعبہ کی تصویر یا روضہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تصویر ھوتی ھے لوگ اس پر کھڑے ہونے کو اچھا نہیں سمجھتے ہیں حکم شریعت کیا ہے اور لوگوں کو کیسے سمجھایا جائے؟

جواب اس میں کوئی حرچ نہیں ہے لیکن اگر اللہ کا یا رسول ؐ کا نا م لکھا ہو تو اس صورت میں جائز نہیں ہے کیونکہ ہم اس پر بے ادبی کی نیت سے پاون نہیں رکھتے ہیں بلکہ اس پر نماز کےلئے قدم رکھتے ہیں ۔