سوال ہم نے کچھوا ایک پالا ہے کیاکچھوا پالنا صحیح ہے یا غلط اور اگرمیں وضو کی حالت میں کچھو اکی پانی کی برتن کو دوھلوں تو کیا وضو باطل ہوتی ہے ؟

جواب کچھوا پالنا دوسرے جانور کی طرح ہی ہے اگر اس سے کسی کو کوئی ضرر وغیرہ نہ ہوتا ہو تو اس میں کوئی اشکا ل نہیں ہے اور باوضو اس کے برتن کو دوھونے سے آپ کے وضو پر بھی کوئی اثر نہیں ہوتا ہے ۔