سوال ہم ابھی عمرہ پر جارہا ہے بس سے اور جب بس دن کو میقات پر پہنچے اور ہم وہا ں سے احرام باندھے تو میں احرام کی حالت میں چھت والی بس مں تو میں نہیں بیٹھ سکتا اور میری بیوی بھی ساتھ ہے اور بعد میں مجھے رات کو اکیلاسفر کرناہو گا اور میں کفارہ دینے کی استطاعت بھی رکھتا ہوں اور میری بیوی کو باقی لوگوں کے ساتھ بھیج دوں اور وہ وہاں میرا انتظار کرے اس حوالے سے کیا حکم ہے ؟

جواب اگر کاروان والے آپ کا انتظار نہیں کرتے ہے تو آپ دو کاموں میں سے ایک کرے یا آپ وہاں رہے اور مغر ب کی آذان ہوتے ہی آپ وہاں سے نکلے اگر چہ نماز کا مسجد میں پرھنا مستحب ہے یا آپ باقی لوگوں کے ساتھ چلے جائے اور تمام اعمال کو انجام دے اورایک بکرا چھت والی بس میں بیٹھنے کی وجہ سے واجب ہوتی ہے وہ ادا کرے اور آپ کی عمرہ صحیح ہے یا آپ اپنے خانداں والوں کو ساتھ رکھے بعد میں سارے ساتھ ٹکسی میں جائے ۔