سوال کیا سید زادی کا رشتہ غیر سید سے کرسکتی ہے اور اگر کرسکتی ہے تو کس حالت میں ؟

جواب قران میں کہا ہے کہ صالحہ عورت کی نکاح صالح مرد سے کرے جس کے مطابق صالح اور ایماں دار ہونا شرط ہے سید اور غیر کی کوئی شرط نہیں ہے لہٰذا سیدذادی کی نکاح امتی سےکرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔