سوال میرا سوال ہے کہ ہم نے عمرہ کا پرگرام بنایا ہے اور ھمارا احرام کا کپڑا پولسٹر کا ہے تو کیا یہی پولسٹر کافی ہے کا کارٹن کا ہونا چاہئے اور دوسری بات یہ ہے کہ احرام کے کپڑے کو دھونا چاہئے یاجو دوکان سے لیا ہے اسی کواستعمال کرسکتا ہے ؟

جواب کپڑا کہا جائے تو کافی ہے اس میں کیاکیا مکس ہے اس کودیکھنا ضروری نہیں لیکن اگر پلاسٹک کہاجائے تو صحیح نہیں ہے اور دھونا ضروری نہیں ہے ۔