کیا خوبصورت پرندے جیسے طوطا وغیرہ کو گھر میں پنجرہ بنا کر رکھنا اسلام میں جائز ہے؟ اگر انسان طوطے کو پنجرے میں رکھے اور ان کا اچھے طریقے سے خیال رکھے تو کیا وہ بد دعا دیتے ہیں؟

کسی پرندے کو پنجرے میں رکھ کر گھر میں پالنا جائز ہے۔ ہاں اگر اس کا خیال نہ رکھے یا اسے تنگ کرے تو نہ روایات کے مطابق وہ جانور یا وہ پرندہ اس مالک کے خلاف بد دعا کرتا ہے۔