سوال کہا جاتا ہے کہ اگر کوئ شخص حرام کا ایک لقمہ کھا لے چالیس دن تک اس کی دعا قبول نہیں ہوتی تو اس کا مطلب پھر وہ دعا مانگے ہی نہ؟
جواب جی نہیں دعا کو ترک نہ کرے بلکہ دعا کو قبول کروانے کے لیے حرام سے دور رہنے کی کوشش کرے یہاں حرام سے بچنے کی تاکید ہورہی ہے ۔