سوال میرے والد صاحب فوت ہونے پر ان کی جیب میں ان کا ذاتی جیب خرچ تقریبا 7000روپے نکلا کچھ بھائیوں کا خیال ہے کہ مسجد میں نماز والی کرسیاں راہ للہ دے دی جائیں کچھ کا خیال ہے کہ بہنوں کو دے دیا جائے مہربانی فرما کر رہنمائ فرمائیں ۔

جواب میت کے جومال چاہے اس کے جیب میں ہو یا صندوق وغیرہ میں ہو وہ تمام مال اس کے تمام اولاد کا مال ہے ان کے درمیاں تقسیم ہوگا اور اگر بیوی ہو تو اس کو اسکا حصہ بہی ملے گا لیکن اگر آپ اس کو اس کے نام پر کسی کو دینا چاہے تو وہ اپ لوگوں کی مرضی ہے کہ اس کو کسی غریب کو دیے یا کسی مسجد کو دیے پس آپ کسی ایسے کام میں خرچہ کرے جس سے میت کوزیادہ ثواب ملے ۔