سوال میرا سوال ہے کہ عصمت عامہ کی منزل کا کیا مطلب ہے جہاں پر ہر بچہ پیدا ہوتا ہے؟

جواب عصمت کا معنی ہے کہ بچاہوا جب انسان گناہ کا اردہ کرتا ہے تو وہ گناہ کی ارادہ سے نہیں بچا اور اگر گناہ بہی کرتا ہے تو وہ گناہ سے نہیں بچالیکن بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو اس میں یہ نیت نہیں ہوتی ہے اور ہر قسم کی گناہ سے پاک ہوتا ہے تمام مسلماں گھرانوں میں جو بچہ پیدا ہوتا ہے وہ اس قسم کی گناہ سے پاک ہوتا ہے اس کو عصمت عامہ کہا جاتا ہے ۔