سوال اگر کسی جگہ پر خاک شفا یا کوئی ایسی چیز نہ ملے جس پرسجدہ صحیح ہو تو اس صورت میں کیا حکم ہے ؟
جواب مجبوری کی مثال تقیہ کی طرح ہے سجدہ صحیح ہونے والی کوئی بہی چیز نہ ملے تو اسی قالیں وغیرہ پر بھی جائز ہے ۔