سوا ل میرا سوال ہے نماز میں پہلی اور دوسری رکعت دونوں میں سورہ حمد کے بعد سورہ اخلاص پڑھے تو کوئی مسئلہ تو نہیں ؟
جواب نماز میں سورہ حمد کے بعد وہ سورے جن میں واجب سجدے ہے ان کے علاوہ جوبہی سورہ پڑھے کافی ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔