سوال میرا سوال ہے کہ کیا اسلام میں عورتوں کو اپنی بالوں کو ڈھائی کرنے یا رنگ کرنے کی اجازت ہے ؟

جواب بال عورت کی زینتوں میں شمار ہوتی ہے اس کو کم کرنا اور مردون جیسا کرنا درست نہیں ھے لیکن اس کو رنگ کرنا اگر شوہر کی رضایت یا اس کی خوشی کو حاصل کرنے کے لیے ہو تو کوئی اشکا ل نہیں ہے اور اسی طرح کسی کو بہی دکھانا مقصودنہ ہو بلکہ صرف زینت کے لیے ہو تو بہی کوئی اشکال نہیں ہے لیکن نامحرم کو دیکھانے کے لیے ہو تو درست نہیں ہے ۔