سوال گھر کے تمام افراد نے منت مانی ہے کی کھانا پکا ئیں گے تو کیا سب کو الک الک کھانا پکانا ہوگا یا سب مل کر ایک کھانا پکائیں تو کافی ہے ؟

جواب منت اگر سب نے مانی ہے تو سب کو کھانا پکانا ہو گا لیکن یہ کرسکتا ہے کہ خرچہ سب کرے اور کھانا ایک پکاکے کھلائے تو بہی کافی ہے مثلا پانچ افراد نے دو دو ادمی کو کھانا دونے کی منت مانی ہے تو سب مل کر خرچہ کرے اور دس بندوں کو کھلائے تو کافی ہے