# 2589 سوال میرا سوال ہے کہ جمعہ میں پانچ افراد کا ہو نا نماز کےلیے ہے یا خطبہ کے دوران ہونا شرط ہے ؟ Question Date: 07/10/2022 جواب خطبہ کے دوران ہونا شرط ہے