سوال کیا قبر کو پکا کرنا جائز ہے یا نیہں ہے ؟

جواب ابہی جو تازہ مرا ہے اس کے قبر کو اس نیت سے کہ اس پر لوگ آکر فاتحہ پڑے اور اس کا نشاں باقی رہے یہ ٹھیک ہے لیکن جو قبربوسیدہ ہو چکا ہے اس کا نشانات بہی ختم ہوچکا ہے ایسے قبور کو دوبارہ بنانا ٹھک نہیں ہے ۔