سوال اگر کسی شخص کو نماز میں تشہد بہول جا ئے تو کیا اس کی نماز صحیح ہے ؟

جی ہاں اس کی نماز صحیح ہے اور اگر قیام میں یاد آئے تو بیٹھ جائے اور تشہد پڑھ کر دوبارہ کھڑا ہو کر باقی نماز انجام دے اور بعد میں ایک سجدہ سہو انجام دے لیکن رکوع میں جانے کے بعد میں یاد آئے تو نماز کو تمام کر ے اور بعد میں تشہد کی قضا کرے اور دو سجدے سہو انجا م دیں