سوال سہم امام سیلاب زدگان کو نہیں دے سکتے ہیں یہ جو کچھ مرجع کی طرف سے اعلان ہوا کہ سہم امام سیلاب زدگان پر خرچ کریں بغیر وکیل سے پوچھے کیا اس سے وہ سیلاب زدگان جو خمس کے قائل نہیں ہیں اس اعلان سے مستثنیٰہے یہ جو مراجع کی طرف سے اعلان ہوا ہے اس کی تشریح کی ضرورت ہے

جواب جو لوگ خمس کے قائل ہی نہ ہو یا جو احکا م اسلام کے پابند نہ ہو ایسے افراد کو خمس نہیں دیا جاسکتا ہے لیکن جو سلاب زدہ گان ان کے پابند ہے ان کو دنیے کےکئے چونکہ خود مجتہد نے اجازت دیا ہے تو پہر وکیل سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔