سوال میرا سوال ہے کہ ایک شیعہ لڑکے نے کسی اہل سنت لڑکی سے نکا ح کی ہے اور نکاح اہل سنت کی مطابق ہوگئی ہے لیکن وہ لڑکا چاہتا ہے کی وہ اہل تشیع کی مطابق بھی پڑھے لیکن اس لڑکی کا باپ اجازت نہیں دیتی ہے شیعہ نکاح پڑھنے کیلئے تو کیا باب کے اجازت کے بغیر صرف لڑکی سے پوچھ کے شیعہ نکاح پرھ سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب اگر اہل سنت کے ہاں نکاح میں باب کی اجازت شرط نہیں ہے تو باب کے اجازت کے بغیر شیعہ نکاح پڑھ سکتا ہے لیکن اگر ان کے ہاں شرط ہے تو باب کی اجازت کے بغیر نکاح صحیح نیہں ہے