میرا سوال یہ ہے کہ نکاح میں جو رسومات ہے وہ کیا ہےجیسے کہ ھمارے ہان چاول پھنکنے کا نظام ہے ایسے رسومات دین کے مطابق کیا ہے ؟

نکاح کے رسومات اگر احکام اسلام کے منافی نہ ہو تو ایسے رسومات میں اشکال نہیں ہے بشرط کہ اسراف بھی نہ ہوتا ہو لیکن دولہن کے اوپر ٹافی وغیرہ پھنکنا یہ صدقہ شمار ہوتی ہے اور لوگ اٹھا کر کھاتے ہیں آداب نکاح یہ ہے کہ پہلے اگر وکیل نکاح پڑھ رہا ہے تو ان سے رضایت طلب کرے اور پہر حق مہر معین کریں پہر لڑکی سے پوچھے کہ اس کی پہلی نکاح ہے یا طلاق یافتہ ہے اس کے بعد نکاح پڑھے اور بعد میں دونوں کےلیے دعا کرے پھر ولیمہ وغیرہ کھائے ۔