تاریخ میں ابو سفیان کی کسی بہن کا بھی ذکر ہے کیا؟ میں نے شاید کسی کتاب میں پڑھی ہے، لیکن مجھے یاد نہیں آرہا۔ برائے مہربانی اس کی تصدیق کیجیے گا۔ اور بتائیے گا کہ ابو سفیان سے متعلقہ کون کونسی خواتین کا تاریخ میں ذکر ہے؟

ابو سفیان کی کسی بہن کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، لیکن تاریخ میں مذکور ہے ابو سفیان کی ایک بیٹی کے بارے میں، جس کا نام تھا امّ حبیبہ۔ اور وہ معاویہ کی بہن تھی۔ اسی لیے مسلمان انہیں خالو المسلمین کہتے ہیں۔