اگر جنابت کے دوران میاں بیوی آپس میں بات کریں تو اس کا ہونے والے بچے پہ کوئی اثر پڑتا ہے، جیسے بچے گونگا ہونا وغیرہ؟

ہمبستری کے دوران اگر بات کی جائے تو اس سے پیدا ہونے والے بچے کا گونگا بہرا ہونے کا خطرہ ہے۔ اس لیے ہمبستری کے وقت میاں بیوی آپس میں بات نہ کریں۔ تاکہ اس بچے پر سے یہ خطرہ ٹل جائے۔