کیا کوئی بیٹا اپنی ماں کے فوت ہونے کے بعد اپنے والد سے مرحمہ ماں کا حق مہر طلب کر سکتا ہے؟ اور اگر باپ کی کیا ذمہ داری ہے ایسی صورتحال میں؟

جی، بالکل ایسا کرسکتا ہے۔ یعنی بیٹا یا بیٹی اپنے والد سے اپنی مرحومہ والدہ کا حق مہر طلب کر سکتے ہیں۔ اور باپ کے لیے بھی ضروری ہے کہ حق مہر ان کی اولاد کو ادا کرے۔