اگر کوئی عورت تین ماہ کی حاملہ ہے اور وہ اپنا حمل گرانا چاہتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟ اور جو انسان اس تک اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والی دوائی پہنچائے گا تو کیا اس جرم میں یا گناہ میںبراببر کا شریک ہوگاَ؟

کسی عذر کے بغیر حمل کا گرانا حرام ہے۔ اور اس حمل کے گرانے میں جن جن کا کردار ہے وہ سب اس جرم میں شریک ہے یعنی وہ بھی گناہگار ہے۔