کیا ہر وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری ہے،یا فقط پیشاب کرنے اور رفع حاجت کرنے کے بعد ہی استنجا کرنا چاہیے؟

ہر وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری نہیں ہے۔ بلکہ رفع حاجت پہلے ہو چکا ہے(استنجا کے ساتھ) تو دوبارہ استنجا کرنا ضروری نہیں ہے۔ استنجاء کرنا نجاستِ خبثی کو دور کرنے کے لیے ضروری ہے۔ لہٰذا رفع حاجت کے بعد اطرافِ شرمگاہ پر لگے نجاست کی دوری کے لئے استنجا ضروری ہے۔