تقریباً ایک مہینہ ہوا ہے میں سنی سے شیعہ ہوا ہوں۔ اور میری بیوی کا مسلک سنی حنفی بریلوی ہے۔کیا میرا اور میری بیوی کا سنیوں والا نکاح کفایت کرے گا یا مجھے نئے سرے سے شیعہ اپنا شیعہ نکاح پڑھوانا ہوگا۔
نکاح دوبارہ پڑھنے/پڑھوانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ وہی پہلے والا نکاح کافی ہے۔