کیا نماز شب (تہجد میں)کچھ رکعتوں میں کتاب یا موبائل سے دیکھ کر آیات پڑھ سکتے ہیں اگر زبانی یاد نہ ہوں تو۔ مجھے شیعہ ہوئے تقریبا ایک مہینہ ہونے والا ہے اور میں نماز شب پڑھنے کاارادہ رکھتا ہوں مگر ابھی میں لمبی لمبی دعائیں یاد نہیں کر پا رہا ہوں۔
جی، دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں۔