# 2523 جناب، وضو میں پاؤں کے مسح کے بعد ھاتھ دھونے ہوتے ہیں یا کہ نہیں؟ Question Date: 27/02/2022 مسح کرنے کے بعد ہاتھ کا دھونا ضروری نہیں ہے۔