نماز باجماعت میں پہلی صف مکمل نہیں ہے تو پچھلی صف میں نماز پڑھیں تو نماز ٹھیک ہوگی؟
جی نماز درست ہے، لیکن بہتر ہے کہ پہلی صٖف کو پورا کریں اور اگر پہلی صف میں جگہ نہ ملے تو پچھلی صفوں میں کھڑے ہو کر نماز باجماعت میں شریک ہوں۔