کیا 25 رجب کو نیازِ امام جعفر صادق علیہ السلام یعنی کونڈوں کی نیاز دلوا سکتے ہیں؟
جی، امام جعفر الصادق علیہ السلام کی نیاز (کونڈوں کی نیاز) 25 رجب المرجب کو تقسیم کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ یہ اسی دن (22 رجب) کے ساتھ مختص نہیں ہے۔