کیا کفارات حج کے عوض رقم فقراء کو دی جاسکتی ہے؟
حج کے کفارات کے عوض رقم دینا کافی نہیں ہے۔ مگر اینکہ جس کو رقم دیا جا رہا ہے اسے یہ اطلاع دے کہ یہ حج کا کفارہ ہے اور اس رقم سے فلاں چیز خرید لے۔