آپ سے سوال پوچھنا ہے کہ جو کووڈ-19 کی ویکسینیشن کی جعلی انٹری کرواتے ہیں، کیا جب وہ حج، زیارات کریں گے تواس کے حج و زیارت کا کیا حکم ہے؟ اور اس کے ثواب کم ملے گا کیا؟
جعلی انٹری یا جعلی سرٹیفکیٹ لینے کا کام اچھا نہیں ہے۔ غلط کام ہے۔ لیکن حج و زیارت درست ہے۔