کیا خوشنودیِ امام زمانہ (عج) کے نام کے مختص پیسوں سے معصومینؑ کی ولادت اور شہادت کے موقع پر نیاز دلائی جا سکتی ہے؟ اور کیا یہ پیسے مجلس کے تبرک میں استعمال کیے جا سکتے ہیں؟

جی، مجالس و محافل میں بطور نیاز یا تبرک استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن بہتر ہے کہ کسی مستحق اور ضرورتمند کو دے دیں۔