کیا ایک ہی میت پر دو جنازے (ایک شیعہ نماز جنازہ دوسری سنی نماز جنازہ) ہوسکتے ہیں؟

اگر میت شیعہ کی ہے تو اہل سنت والی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے، اگر پڑھے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اسی طرح میت سنی کی ہو تو شیعہ جا کر اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے، اگر پڑھے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بہر صورت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پڑھی جا سکتی ہے۔