کیا سید دوسرے سید کو صدقہ دے سکتے ہیں۔

مستحب صدقات (جیسے عقیقہ، روزانہ یا ماہانا بنیاد پرہم صدقہ نکالتے ہیں) سید اور غیر سید دونوں سے لے سکتے ہیں۔ جبکہ واجب صدقات (واجب زکواۃ، واجب کفارات وغیرہ) سید سے لے سکتے ہیں غیر سید سے لینا جائز نہیں۔