میرے ابو نے سرکاری بینک سے قرض لیا تھا، ان پیسوں سے زمین خرید لی تھی۔ قرض سود پر لیا تھا، اب پیسے واپس کر دیے ہیں۔ تو کیا وہ زمین ہمارے لیے جائز ہے؟

جی زمین آپ کے لیے جائز ہے۔ استعمال کر سکتے ہیں۔ کیونکہ قرضہ سرکاری بینک سے لیا ہے تو سرکاری بینک سے سود پر قرضہ لینا جائز ہے۔