یہ جو پیغمبر خدا کی حدیث ہے ”یَاعَلي أنتَ قسِیم الجنّةِ والنّار“ یعنی ”اے علیؑ! آپ جنت اور جہنم کو تقسیم کرنے والے ہیں۔“ تو اس پر کیا دلیل ہے کہ مولائے کائنات (علیہ السلام) جنت اور جہنم کو تقسیم کریں گے؟

دلیل چار چیزیں ہو سکتی ہیں: ۱۔ قرآن مجید ۲۔ حدیثِ معصوم ۳۔ اجماع فقہاء ۴۔ عقل سلیم یہاں اس بات کو ثآبت کرنے کے لیے کہ حضرت امام علی علیہ السلام جنت اور جہنم کا قسیم ہے یعنی تقسیم کرنے والے ہیں، حدیثِ پیغمبر اکرم(ص) موجود ہے جو کہ آپ خود بیان کر رہے ہیں سوال میں۔ یہی پیغمبر خدا(ص) کا فرمان ہی بہت بڑی دلیل ہے۔