# 2491 کیا عورتیں اپنی آنکھوں کے اوپر والے بال (بھنویں) بنوا سکتیں ہیں یا بنوانا گناہ ہے؟ Question Date: 09/12/2021 جی، بنوا سکتی ہیں۔ ایسا کرنے میں ذاتی طور پر کوئی حرج نہیں ہے۔