حالت جنا بت میں اگر پسینے وغیرہ آے تو کیا پہنے ہوے کپڑے نجس ہوں گے؟

نہیں، جنابت کی حالت میں غسل کرنے سے پہلے اگر پسینہ آئے تو چونکہ وہ پسینہ نجس نہیں ہے اس لیے پسینہ لگنے سے کپڑے بھی نجس نہیں ہونگے۔ ہاں اگر پسینہ کے علاوہ کوئی اور نجاست لگی ہو کپڑوں پر تو اسے پاک کرنا ضروری ہے۔